مجھے تم سے کہنا تھا کہ بے شک ہم اقلیت ہیں پر تم اکیلے نہیں ہو
Category Archives: مجھے تم سے کہنا ہے
You’re not alone
مجھے تم سے کہنا تھا ــ اگر تم ہمجنس محبت کرتے / تی ہو تو خود کو اکیلا مت سمجھوـ ہم سب تم جیسے ہیں اور تمہارے ساتھ ہیں ـ
ڈرو مت
I wanted to tell you not to be scared. If nothing is making sense right now, it doesn’t matter. Take your time, talk to other people, figure it out – this isn’t a race and there’s no hurry.