I wanted to tell you that love is just love. There is nothing right or wrong about it.
All posts by All of us | ہم سب
ساتھ
I wanted to tell you that if we join hands, then we can reduce some difficulties – some chat, some togetherness.
ہم جنس پرست
“ہم جنس پرست” ایک قابلِ اعتراض لفظ ہے جو کہ گالی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہےـ کسی کو اگر ذلیل کرنا ہو، یا حقارت کی نظر سے دیکھنا ہو، کسی کی دل آزاری کرنی ہو تو اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہےـ کویئر لوگ اس کو برا اس لئے سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں “پرستی” کا عنصر ہمجنس محبت کو غائب کر کہ پیچھے صرف جسمانی تعلق یا نفسیاتی بیماری کا معنی اور مطلب دیتی ہےـ