ہم جنس پرست

 “ہم جنس پرست” ایک قابلِ اعتراض  لفظ ہے جو کہ گالی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہےـ کسی کو اگر ذلیل کرنا ہو، یا حقارت کی نظر سے دیکھنا ہو، کسی کی دل آزاری کرنی ہو تو اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہےـ کویئر لوگ اس کو برا اس لئے سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں “پرستی” کا عنصر ہمجنس محبت کو غائب کر کہ پیچھے صرف جسمانی تعلق یا نفسیاتی بیماری کا معنی اور مطلب دیتی ہےـ

پرست کا لفظ کیونکہ پرستش کے معنی دیتا ہے، اس لئے یہ لفظ ہم جنس محبت اور میلان کو ظاہر نہیں کرتاـ اصل میں ہم جنسیت ایک فطری میلان ہے جو ایک جنس کے فرد کو اپنی ہی جنس کے فرد سے ہوتا ہےـ اس میں محبت بھی شامل ہوتی ہے اور جنسی چاہت بھی ـ مرد مرد کی طرف اور عورت عورت کی طرف مائل ہوتی ہے، اور یہ افراد ایک دوسرے سے پیار کرتے اور ایک دوسرے کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے ہیں ـ

 

2 thoughts on “ہم جنس پرست”

  1. میں جنسی طور پہ خود مردوں کی طرف مائل سمجھتا ہوں یعنی مجھے مرد کی محبوبہ بننے کی بہت آرزو ہے،،،مجھے اس سلسلے مین آکی مدد درکار ہے،،
    تھینکس،،

    1. مگر مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں ایسا کیوں بنا اور میں نے اپنی سوچ کو اور میلان کو بدلنے کے لیے بہت علاج بھی کروائے مگر سب بے سود رہا،،اب میں زندگی سے ہی بیزار ہو گیا ہوں،،پلیز آپ مجھے اپنا کوئی کنٹیکٹ نمبر دیں،،تاجہ میں اپنے دل کی باتیں اور الجھنیں آپکو بتا سکوں،،،
      تھینکس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *